@siyah__bakhtt__: جب مجھے زمین کے چھ فٹ اندر دفنا دیا جائے گا اور حشرات میرے جسم کے ہر ایک حصے کو نگلتے ہوئے میرے دل تک پہنچیں گے تو انکو انکھی داستانوں، تکلیف دہ زندگی، ادھوری حسرتوں، اور پچھتاوے کے سوا کوئی ذائقہ نہیں آئے گا !! #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab