@amjad.jang: #پاکستان مسلم لیگ نون شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما و ممبر پنجاب صوبائی اسمبلی محترمہ رفعت عباسی کی ہمشیرہ ثمینہ عباسی رضائے الہی سے وفات پا گئی جن کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی جس میں پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما سابق سینٹر چوہدری محمد تنویر خان ایم پی اے ضیالہ شاہ چیف کوارڈینیٹر حلقہ این اے 57 راجہ عبدالباسط مسکین سابق ایم پی اے راجہ ارشد محمود سابق ایم این اے حاجی پرویز خان ساجد عباسی چیئرمین مارکیٹ مارکیٹ کمیٹی ملک ناصر اعوان فاروق خٹک ملک حفیظ اعوان چوہدری مامون عرف منا بھائی نجیب گل راجہ حنیف جنازہ میں شریک