یہاں واقعی ہر شخص اپنے اندر ایک جنگ لڑ رہا ہے، کوئی اپنوں کے بدلتے رویوں سے ہارا بیٹھا ہے تو کوئی اپنے ہی خیالات اور ادھورے خوابوں سے۔
کچھ لوگ دوسروں کو خوش رکھتے رکھتے خود سے دور ہو گئے اور کچھ اپنے دل کی باتیں دل میں دفن کر کے مسکراتے رہے۔ ہر چہرے کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہے جس کا درد کوئی نہیں جانتا۔
عجیب بات ہے نا، ہم سب جیتنے کی کوشش میں نکلے تھے، مگر راستے میں کہیں نہ کہیں خود کو ہی ہار بیٹھے۔
اب نہ شکوے کی طاقت باقی ہے۔۔۔ نہ کسی سے کچھ مانگنے کی خواہش۔۔۔ بس خاموشی سے دن گزرتے ہیں اور دل خود کو یہ سمجھاتا رہتا ہے کہ شاید ایک دن یہ تھکن بھی ختم ہو جائے گی۔۔۔!!!
2026-09-17 18:47:58
0
✅🦅مظہر انجم 14 آلہ :
2026-09-18 03:02:45
0
yasrahh1010 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 18:49:41
0
farman ali sayed :
🥰🥰🥰
2026-09-18 03:36:02
0
جا… نی 🤷♀️ sEhAR🫠🧕🫣🙈 :
🙂🙂🫠
2026-09-17 19:06:58
0
❤️ Karachi ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:02:26
0
ShAhid Dudhra Wala :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-18 14:55:00
0
M Ramzan 333 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 18:48:57
0
MUDASSAR ABASS 127 :
❤️❤️
2026-09-18 17:58:18
0
To see more videos from user @isblive_07, please go to the Tikwm
homepage.