@_aruzhano4:

aruzhan
aruzhan
Open In TikTok:
Region: KZ
Thursday 17 September 2026 18:46:57 GMT
1830
242
7
3

Music

Download

Comments

m.talhaaa1
طلحہ :
I love you 😭❤️
2026-09-17 18:58:19
0
user957346217754
Жаратқанның кереметін карашы :
2026-09-17 18:49:45
1
thefutureo4
울라스 :
2026-09-17 21:00:15
1
doc020393
Аidos’ :
2026-09-17 21:12:09
0
iydluufu9f72024
Арнұр :
2026-09-17 18:56:45
0
m.talhaaa1
طلحہ :
Queen 😭❤️
2026-09-17 19:02:15
0
m.talhaaa1
طلحہ :
2026-09-17 18:57:58
0
To see more videos from user @_aruzhano4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کسی چہرے پر نہیں اترتی یہ تو پہلے روح پر دستک دیتی ہے وہاں جہاں لفظ نہیں پہنچتے جہاں آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں اور صرف احساس اپنی زبان بولتا ہے۔  حسن کی عمر وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے ...مگر جس انسان کو ،دل اپنی دعا بنا لے اُس کے چہرے پر وقت کا کوئی اختیار نہیں رہتا۔ پھر اُس کی سادگی بھی جمال بن جاتی ہے ،خاموشی بھی گفتگو اور دوری بھی ایک عجیب سی قربت۔ ...عشق ،انسان کو خوبصورت نہیں چنتا ...بلکہ ،جسے چُن لیتا ہے اُسے خوبصورتی کا مطلب بنا دیتا ہے۔ پھر دنیا لاکھ ،اُس میں عیب تلاش کرے عاشق کی نگاہ ہر عیب کو کسی ادھورے شعر کی سب سے خوبصورت  سطر سمجھتی ہے۔ شاید اسی لیے... محبت میں ،چہرے نہیں بدلا کرتے نگاہیں بدل جاتی ہیں۔ ...اور جب نگاہ بدل جائے تو ایک عام سا انسان بھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے خدا نے کائنات کی تمام خوبصورتی صرف اُسی ایک وجود میں سمو دی ہو۔ ...کیونکہ محبت کا سب سے بڑا معجزہ یہ نہیں کہ ...وہ دو لوگوں کو ملا دیتی ہے بلکہ یہ ہے کہ وہ ایک عام انسان کو کسی کی نظر میں لاجواب بنا دیتی ہے۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About