@k.6444: 1992ء میں میرے نانا ایس ایچ او بڈھ بیر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔ بخشی پل کے مقام پر اسکول کے معصوم بچوں کی جانیں بچاتے ہوئے انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچوں کی حفاظت کو ترجیح دی۔ ان کی یہ قربانی صرف ایک فرض کی ادائیگی نہیں بلکہ بہادری، فرض شناسی اور انسانیت کی عظیم مثال ہے۔ آج بھی ہمیں اپنے نانا کی شہادت پر فخر ہے۔ ان کی قربانی ہمارے خاندان کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی