@mustafai738: المصطفیٰ اسلامک سنٹر، جامع مسجد المصطفیٰ رائل آرچرڈ ملتان کے طلبہ کی پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے ساتھ خصوصی اور بابرکت نشست۔ علم، تربیت اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے معمور اس خوبصورت ملاقات کے یادگار لمحات کی عکسبندی۔ #المصطفیٰ_اسلامک_سنٹر #جامعہ_مسجد_المصطفیٰ #رائل_آرچرڈ_ملتان #رضا_ثاقب_مصطفائی #fyppppppppppppppppppppppp