@voiceofmardan: میرٹ سے ہٹ کر داخلہ نہ دینے پر پروفیسر پر مبینہ حملہ، طلبہ نے اساتذہ کو زخمی ہونے سے بچا لیا مردان: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین پروفیسر انعام شمسیر پر مبینہ طور پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے ضلعی صدر ابوبکر اور جنرل سیکرٹری فیصل ہوتی کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی۔