@ababeel6335385: #کبھی جانے والوں کو روک کر دیکھا ہے؟ وہ روکتے نہیں ہیں پتہ ہے کیوں ؟ " ان کو ہم سے بہتر مل چکا ہوتا ہے " یعنی محبت چھوڑ کر محبت ڈھونڈ نے جاو تو محبت مل جاتی ہے ؟ یعنی اب تک اس چھوڑنے والے شخص کے ساتھ تھے تو کیوں تھے ؟؟ پہلے شخص کی محبت ٹھکرا کر جس کے پاس گئے ہو تو کیا اس کی پہلی محبت تم ہو ؟ چلو مان لیتے ہیں کہ وہ شخص ٹوٹا ہو گا اس کو تم سمیٹنے جا رہے ہو۔۔!! یعنی کسی کو توڑ کر کسی کو جوڑنے جارہے ہو؟ وہ تو پہلے ہی مر چکا تھا شاید تم پاس ہو اس امید سے زندہ تھا۔ اس کو ابھی مکمل جوڑا بھی نہیں کہ اس کو مکمل توڑ دیا اور جو شاید کبھی ٹوٹاہی نہ ہو اس کو جوڑنے جا رہے ہو ۔ تو تم بے شمار لعنتوں کے حقدار ہو "