سمندر چھوڑ آئے، کوہ و دریا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا کی خاطر ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں
پہن کر ہم لباسِ اجنبیت کس طرف جائیں
کہ ہم اپنا بدن لائے ہیں، چہرہ چھوڑ آئے ہیں۔
2026-09-18 11:50:34
1
To see more videos from user @miss____yousafzai, please go to the Tikwm
homepage.