@qalb_e_khamosh: عورت کا ذہنی سکون برباد کرنے کے لیے ایک غلط مرد کا انتخاب ہی کافی ہے، پھر وہ نہ پہلے جیسی رہتی ہے، نہ کسی پر پہلے جیسا یقین کر پاتی ہے۔ وہ مسکرانا تو سیکھ لیتی ہے، مگر دل سے خوش ہونا بھول جاتی ہے، اور سب سے زیادہ دکھ یہ ہوتا ہے کہ اُس کی خاموشی بھی کوئی سمجھنے والا نہیں ہوتا۔#foryou #viral #trending #urdupoetry #BrokenHeart