@fauji__brand: آخر عاقب جاوید ہمارے مرشد کے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ 🤔 جس انسان نے ہمیشہ کرکٹ اور اصولوں کو مقدم رکھا، آج اس پر آن لائن جوئے جیسے گھٹیا الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ محمد رضوان کی پوری زندگی اور کیریئر اس بات کا گواہ ہے کہ وہ ہمیشہ ان تمام چیزوں سے دور رہے ہیں جن سے ان کے ملک اور دین پر حرف آئے۔ 💔 مرشد پر جھوٹا الزام لگانے والوں کو یہ زیب نہیں دیتا! ہم اپنے کپتان اور مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🤝 #Murshad #MohammadRizwan #CricketUpdates #faujibrand🇵🇰
He is honest person,they blast his career so sad about the decision of PCB,
2026-09-19 05:59:50
0
Aslam Ilyas :
In Pakistan, every patriotic hero and citizen is treated in exactly this way.
2026-09-19 05:13:24
0
Malik abbas :
love you Rizwan
2026-09-19 07:31:49
0
pakeagle786 :
Rizwan true Pakistani
2026-09-19 18:22:20
0
Sahib Zada :
محمد رضوان بہت ایماندار ادمی ہے اس جیسا ایماندار میں نے نہیں دیکھا
2026-09-18 04:18:24
22
🦅 👑 آرائیاں دَا مُنڈا 👑🦅 :
رضوان
2026-09-19 03:26:04
0
0000000000000000000000000000 :
لاہور ہائیکورٹ نے اس کی اپیل مسترد کی
رضوان کی دو غلطیاں ہیں
پہلی اس کا ڈومیسائل پنجاب کا نہیں ہے
دوسرا وہ دین اسلام سے جڑا ہوا ہے
2026-09-18 15:56:08
9
M Saleem :
بے قصور ایماندار شخص ہے یہ💯🥰
2026-09-19 17:15:20
1
Manan Faisal Official :
یہ پاکستان ہے آج بہت سے کھلاڑی گمنام زندگی گزار رہے ہیں اصل میں اس کے فین بہت ہیں یہ اس طریقے سے اس کی ویلیو کم کر کے اسے سائیڈ پر کرنے لگے ہیں
2026-09-19 08:27:55
3
Noor zab Afridi 804 :
@Noor zab Afridi 804:رضوان بھائی دین دار انسان ہے
پاکستان میں سچے انسان کی قدر نہیں
عمران خان بھی سچائی کی سزا کاٹ رہا ہے
رضوان اور عمران خان صاحب اللّٰہ کی مدد آئے گی ۔
ان شاءاللہ
2026-09-19 09:12:58
2
syedjafarabbas735 :
great player and honest person.
2026-09-18 06:57:11
3
sifat khan afridi وادی تیراه :
Pakistan me imandar logo ka jaga nahi
2026-09-18 10:24:08
2
Mehraj Khan :
l:محمد رضوان کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، یہ آج کی بات نہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بہت پہلے کہہ چکے تھے کہ پاکستان کے لیے جتنی بڑی قربانی دو گے، اتنا ہی زیادہ تمہیں ذلیل کیا جائے گا۔
بات تلخ ضرور ہے، مگر سیدھی اور سادہ ہے۔
#justice for Rizwan
#we stand with rizwan[Red heart]
2026-09-19 09:28:58
1
Afzal.jutt :
Rizwank sat Galt ho rhah ha
2026-09-18 04:43:17
1
Advocate Rizwan Sh Bukhari 425 :
محمد رضوان ایک باصلاحیت کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی محنت، عاجزی، بردباری اور باوقار رویے کی وجہ سے بھی بہت سے لوگوں کے لیے قابلِ احترام ہیں۔ کسی بھی کھلاڑی پر بغیر ٹھوس ثبوت کے الزامات لگانا مناسب نہیں۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن ہمیں شخصیات کے اہلِ خانہ یا ذاتی زندگی کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے ان کی اپنی کارکردگی اور کردار پر بات کرنی چاہیے۔
محمد رضوان نے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور ہمیں اس کے کھیل اور محنت کو میرٹ پر دیکھنا چاہیے۔ اختلاف ہو تو دلیل اور حقائق کے ساتھ بات کریں، ذاتی حملوں سے گریز کریں۔
2026-09-18 16:49:03
1
mmaqboolhussain23 :
رضوان کو کے ساتھ پی سی بی نہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سب کچھ کرا رہی ہے آنے والے دنوں میں سب کو پتہ چل جائے گا اصل کہانی کیا ہے
2026-09-19 15:09:43
1
Mughal Imran :
ہم رضوان بھائی کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
2026-09-18 10:52:35
1
Bashir Ahmed :
2026-09-18 18:16:33
1
❥⑅⃝☞Ajk Noman Husain :
راضوان اک ایمندار ادمی ھے یے اس کے حلاف ایسا قدم ھے کے وہ ان کی کوی ایسی بات قبول نہں کرتا تھا اس لیے اس کو اس چال میں پھنسنے کی کوشیش کی گی ھے دینا جانتی ھے راضوان کیسا ھے
2026-09-18 07:02:22
1
Abuharehra :
ye Sara plen pmln ka he
2026-09-18 19:48:35
1
Gurmani Baloch :
Naqvi sahib mike ehsan kon hota ha Rizwan k khilaf eqdaam uthae AP khud Jo kawai krna ha kr lo lakin Rizwan masum ha
2026-09-20 16:19:00
0
SANDHU :
aap ko yaad ho ga Rizwan ny Sood wali company ka logo shirt pr lganay sy refuse kiya tha.aur Mohsin naqwi islami aadmy ko Pasand nahi krta
2026-09-19 19:33:59
1
raja :
2026-09-20 09:54:00
0
Dr. Irfan Bangash :
chugli hukamran issi tarah pak daman logo pe ilzam lgayenge
2026-09-20 10:17:23
0
To see more videos from user @fauji__brand, please go to the Tikwm
homepage.