@mano.dar8: محبت میں انسان کا ظرف کتنا وسیع ہو جاتا ہے؛ وہ اپنے محبوب کے لیے ایسی ایسی خوبصورت تمنائیں پال لیتا ہے جن کی سوچ ھی دنیا کی تکلیفوں سے نجات عطا کر دیتی ھے۔ کچھ خواب صرف خواب رہ جاتے ہیں، کچھ خواہشیں وقت کی دہلیز پر ٹھہر کر بکھر جاتی ہیں، مگر عجیب بات ہے کہ ان کے ادھورے رہ جانے کا دکھ بھی دل کو عزیز لگتا ہے… کیونکہ وہ سب محبوب کے نام سے منسوب ہوتے ہیں۔ اور پھر زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جو گزر تو جاتے ہیں، مگر دل انہیں جانے نہیں دیتا؛ وہ لمحے، جن میں محبوب کا خیال شامل ہو، انسان کی پوری زندگی کا سرمایہ بن جاتے ہیں۔ اور کچھ لوگ زندگی کا حصہ نہ بن سکیں تو کیا، وہ زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن کر دل میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ محبت میں سب کچھ مل جانا ضروری نہیں؛ کبھی کبھی کسی کو پوری شدت سے چاہ لینا ہی اتنا حسین ہوتا ہے کہ اس کے بعد زندگی بھر کچھ نہ ملنے کا ملال بھی، اُس ایک محبت کے آگے چھوٹا لگنے لگتا ہے۔ #foryou #viralvideo #Love #fyp #oldsong
کچھ لمس صرف جسم کو نہیں روح کو بھی سکون دیتے ہیں
اور وہ لمس صرف پسندیدہ شخص کے ہوتے ہیں ♥️
2026-09-17 21:41:07
6
Nasira Rani 🇨🇦 :
This feels like a love story written in the stars. ✨❤️Two souls, one beautiful moment, and endless emotions.
Some connections are simply too magical for words. 🥹🌸
Absolutely dreamy and heart-touching! 💕
2026-09-18 05:14:00
2
😔خاموش لہجہ🥀 :
🥀کاش🥀...کہنے کو تو صرف ایک لفظ ہے،
مگر
اس میں کئی ادھوری زندگیاں سانس لیتی ہیں...🖤
2026-09-20 05:16:46
2
Ayesha Ayesha :
خاموشی
2026-09-19 19:03:23
2
RBaZ :
2026-09-19 14:23:34
1
₴ɎɆĐ₳ ₴ⱧłⱫ₳4💞 :
Awesome
2026-09-19 13:46:56
1
kainat_234 :
زبردست
2026-09-19 06:06:03
1
راہ وفا کے راہی :
beshak sachay jazbat hon tu yehi feelings hoty hain🥰🌹
2026-09-17 20:06:06
2
🌹Ma hu Queen 👑 :
2026-09-18 03:05:53
4
❥︎♥︎♥︎❥︎𝒜𝓁𝒾----𝒰 .✍︎🇦 .🇦 :
2026-09-19 13:44:31
2
Nasira Rani 🇨🇦 :
کچھ لوگ زندگی میں اتنی خاموشی اور خوبصورتی سے شامل ہوتے ہیں
کہ وقت کا اندازہ ہی نہیں رہتا۔
تم سے ملنے کے بعد سمجھ آیا کہ
سچی چاہت اور بے لوث محبت کا اصل مطلب کیا ہوتا ہے۔
زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت وہی انسان اور اس کی محبت ہوتی ہے۔
2026-09-18 04:50:42
2
Zeeking@@22 :
🥰
2026-09-20 03:49:37
1
💞ⓋⒺⓃⒾ💞 :
2026-09-18 11:40:40
1
RBaZ :
2026-09-19 14:23:40
1
vohra,s :
,,Kaash,, Tum mujh sy ak baar kho,hum ko Tum sy,,,,,,,💐💐
2026-09-20 10:33:15
0
A💕A :
2026-09-20 15:13:14
0
shaistashaista625 :
2026-09-18 11:46:20
1
𓆩♡𓆪 𝐅𝐢𝐳𝐚_𝐊𝐡𝐚𝐧 𓆩♡𓆪 :
2026-09-18 17:55:44
1
🌹Ma hu Queen 👑 :
2026-09-18 03:05:40
4
Naha malik :
❤️❤️❤️
2026-09-19 04:23:27
1
😔خاموش لہجہ🥀 :
🎀🎧🎀
2026-09-20 05:16:58
1
Ijaz Khan :
❤️
2026-09-19 11:12:49
0
Rekha :
😂😂😂
2026-09-19 03:10:03
1
To see more videos from user @mano.dar8, please go to the Tikwm
homepage.