@muhammadriazgujjar27: آج آپ کے لیے ایک نئے انداز میں ایک نیا خوبصورت دکھی پہاڑی سونگ لے کر حاضر ہو چکا ہوں۔ امید ہے آپ سب کو یہ سونگ بہت پسند آئے گا۔ اگر سونگ پسند آئے تو میرے پیج کو لائیک، فالو اور شیئر ضرور کریں۔ آپ سب بھائیوں کا دل سے بہت بہت شکریہ۔ ❤️