@chaimaa3161:

chaimaa31@
chaimaa31@
Open In TikTok:
Region: DZ
Thursday 17 September 2026 20:15:51 GMT
11742
364
6
32

Music

Download

Comments

romaisa235
Rof Yaa🩷💕 :
Wah Hdi Hia Khtyy 💪🩷
2026-09-18 13:50:31
1
mohamed31._.m
محمد امين :
الله يبارك
2026-09-18 12:12:06
1
chaimaa3161
chaimaa31@ :
2026-09-18 02:22:51
1
youcef.hada4
Youcef Hada :
لكي مني أجمل تحية وسلام حفظك الرحمن الرحيم
2026-09-18 06:18:48
0
souso.ou
sisi :
❤️❤️❤️
2026-09-18 14:14:03
0
To see more videos from user @chaimaa3161, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے,  دہشت گرد حملے پر اہم ویڈیو پیغام آج کوہاٹ میں جو دہشت گردوں کا حملہ ہوا، خودکش حملہ ہوا، جس میں ہمارے پولیس جوان شہید ہوئے ہیں، عام عوام شہید ہوئے ہیں، تو اس دہشت گردی کے حملے کی صوبائی حکومت شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور اپنے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کرتی ہے۔ ہم پورے پاکستان کو، اور خاص کر وہ لوگ جو خیبرپختونخوا کی عوام کو دہشت گرد بولتے ہیں، ان کو آج ایک دفعہ پھر پیغام دیتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کی عوام نے پاکستان کے لیے 80 ہزار جانوں سے زیادہ نذرانہ پیش کیا ہے، تبھی پاکستان میں امن آیا تھا۔ ہم دہشت گردی کے خلاف لڑنے والا فرنٹ لائن صوبہ ہیں۔ ہماری عوام مسلسل قربانی دے رہی ہے۔ تو اس قربانی کی قدر کی جائے۔ یہاں پر ہمارے لوگ قربانی دے رہے ہیں، تو اس وجہ سے باقی صوبوں میں اور اسلام آباد میں امن ہے۔ ہم فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں دہشت گردی کے خلاف، تو اسی لیے باقی پاکستان میں امن ہے۔ تو اسی لیے اس قربانی کی قدر کرنی چاہیے۔ ان کا ایک ایک حرف ہمارے زخموں کو تازہ کرتا ہے، ہماری شہداء کی بے حرمتی کرتا ہے۔ ہماری قربانی کو براہِ راست سمجھنا، میرا خیال ہے، بیوقوفوں والا کام ہوتا ہے۔ جس طرح ایک سب سے بڑے صوبے کے جعلی وزیراعلیٰ کی یہ اسٹیٹمنٹ آتی ہے کہ مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے۔ تو یہ صوبے محب وطن پاکستانی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے قربانی دی تھی، دے رہے ہیں اور ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیشہ دیں گے، کیونکہ یہ ہمارا پاکستان ہے۔ ہم کسی بھی سازش اور کسی بندے کی طرف سے بھی اس سازش کو ہمیشہ ناکام بنائیں گے، جو ہمارے عوام کے درمیان تفریق پیدا کرے گا، تعصب پیدا کرے گا، نفرتیں پیدا کرے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیشہ پاکستان زندہ باد رہے گا، قائم و دائم رہے گا، اور ہماری یہ قربانیاں پاکستان کے لیے ہمیشہ رہیں گی۔

About