@musafir_475: جدائی میں بھی وفاڑکی کے پاس نہیں ہے، پھر بھی لڑکاکے دل و دماغ میں وہی بستی ہے۔ یہ جھوٹی محبت نہیں، سچی محبت کی نشانی ہے۔جسم دور، روح قریبانسان ظاہری طور پر دور ہو سکتا ہے لیکن اگر محبت سچی ہو تو وہ آپ کی سوچوں، باتوں، اور احساس میں ہر وقت موجود رہتا ہے جیسے تصویر میں لڑکی اس کے چہرے کو تھام کر پیار سے دیکھ رہی ہے یہی اظہار ہے کہ "تم پاس نہیں ہو، لیکن میرے اندر تم ہی ہو وہ اس کے درد کو محسوس کر رہی ہے ،#musafir #pakistani_tik_tok #muhabat #urduline #pakisatanzindabad