Haaayeeee You're right dear pr. aisa hota nh hai hai wafa ki badly wafa nh melti💯👍✌️💯
2026-09-18 06:57:42
7
Aryan hussain :
o hooyyyya 🥺🥺
2026-09-17 21:44:40
7
@(𝆺𝅥⃝Darkᥫ᭡𓆩𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍𓆪🐼⃟🌷 :
میں نے جن زخموں کو ہنس کر چھپا رکھا ہے،
وہ قصے سناؤں تو کئی چہرے بے نقاب ہو جائیں۔💔😢
2026-09-18 15:00:26
5
نام میں کیا رکھا ہے 🙂↔️ :
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجے،
اک آگ کا دریا ہے اور ڑوب کے جانا ہے 💯🥺🥺🥺
2026-09-18 15:38:00
5
S🫀 :
بڑی بے رحمی سے توڑا گیا میرا غرور
مجھے لگا تھا وفا کے بدلے وفا ملتی ہے
2026-09-18 06:22:53
11
Khan Jahnzaib :
ہم نے تو وفا بھی خاموشی سے نبھائی تھی،
شکوہ بس اتنا ہے کہ تم نے اسے ہماری کمزوری سمجھ لیا؛
ورنہ جو دل سے اتر جائیں، اُن سے وفا کا حساب کون مانگتا ہے۔ 🥀💔