@shak.v7: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چیخ و پکار کے محتاج نہیں ہوتے، بلکہ خاموشی کے ساتھ انسان کے اندر ہی اندر گھلتے رہتے ہیں۔ انسان باہر سے تمام رسمیں نبھاتا ہے مصنوعی مسکراہٹ کے ساتھ دنیا کا سامنا کرتا ہے مگر اس کے اندر ایک ایسا ویرانہ آباد ہو چکا ہوتا ہے جہاں اب کسی نئی آس یا امید کا گزر نہیں ہوتا بعض اوقات انسان کو کسی کے بچھڑ جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنا اس بات کا ملال ہوتا ہے کہ جس شخص پر اس نے اپنے ضبط کا سارا غرور نچھاور کر دیا تھا، وہی اس کے خاموش لفظوں کا درد نہ سمجھ سکا دل جب ٹوٹتا ہے تو کوئی آواز نہیں ہوتی مگر اس کے ٹوٹنے کی گونج عمر بھر کے لیے روح کو سنسان کر دیتی ہے #foryou #pyf #foryourpage #shak #urdupoetry

𝐒𝐡𝐚𝐤
𝐒𝐡𝐚𝐤
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 17 September 2026 22:36:44 GMT
17386
688
9
61

Music

Download

Comments

khallil.ahmad2
Khallil Ahmad :
har Kisi ki samj men ni ay ghe
2026-09-18 02:38:58
2
1122asia.one.group.awais
Muhammad Awais :
amazing thinking 🤔
2026-09-19 02:41:34
0
khallil.ahmad2
Khallil Ahmad :
ghahree baat ha
2026-09-18 02:38:37
0
asim.ali9388
Asim Ali :
🥀🥀🥀
2026-09-18 12:11:14
0
virk767
Sajjad virk :
🥰
2026-09-18 04:27:55
0
nabeel.ali.dubai
Nabeel Ali DXB🇦🇪 :
💯
2026-10-24 13:14:22
0
To see more videos from user @shak.v7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About