@tinyimpossiblefactory.ai: this whole membrane is converging into one point 💎✨ #asmr #satisfying #oddlysatisfying #iridescent #membrane #kinetic #miniature #diorama #tinyworkers #tinyfactory #macro #visualasmr #loop #aiart #aivideo #surreal #hypnotic #cinematic #fyp #foryou #viral

TinyImpossibleFactory
TinyImpossibleFactory
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 17 September 2026 23:53:20 GMT
498
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tinyimpossiblefactory.ai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹... تیرے بعد لوگ آج بھی تیری خیریت پوچھتے ہیں اور میں ہر بار چند لمحوں کے لیے خاموش ہو جاتی ہوں۔ وہ سمجھتے ہیں شاید میں بھول گئ ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میں آج بھی وہی جواب ڈھونڈ رہی ہوں جو میرے پاس کبھی تھا ہی نہیں۔ میں کیسے کہوں کہ اب ہمارا کوئی رابطہ نہیں...؟ کیسے بتاؤں کہ جس شخص کی ایک بات میرے دن کا  سکون ہوا کرتی تھی، آج اس کی آواز سنے ہوئے ایک زمانہ گزر گیا ہے۔ کیسے کہہ دوں کہ اب نہ کوئی پیغام آتا ہے، نہ کوئی کال، نہ کوئی شکایت، نہ کوئی انتظار... بس یادیں ہیں... جو ہر رات میرے سرہانے بیٹھ جاتا ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں:
🌹... تیرے بعد لوگ آج بھی تیری خیریت پوچھتے ہیں اور میں ہر بار چند لمحوں کے لیے خاموش ہو جاتی ہوں۔ وہ سمجھتے ہیں شاید میں بھول گئ ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میں آج بھی وہی جواب ڈھونڈ رہی ہوں جو میرے پاس کبھی تھا ہی نہیں۔ میں کیسے کہوں کہ اب ہمارا کوئی رابطہ نہیں...؟ کیسے بتاؤں کہ جس شخص کی ایک بات میرے دن کا سکون ہوا کرتی تھی، آج اس کی آواز سنے ہوئے ایک زمانہ گزر گیا ہے۔ کیسے کہہ دوں کہ اب نہ کوئی پیغام آتا ہے، نہ کوئی کال، نہ کوئی شکایت، نہ کوئی انتظار... بس یادیں ہیں... جو ہر رات میرے سرہانے بیٹھ جاتا ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں: "وہ کیسا ہے؟ خوش تو ہے نا؟" اور... میرے لب خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم میں صرف اتنا کہہ دیتی ہوں: "اللہ کرے جہاں بھی ہو، خیریت سے ہو۔" مگر یہ کہتے ہوئے میرا دل ہزار ٹکڑوں میں بکھر جاتا ہے۔ ...عجیب المیہ ہے جس شخص کی ہر چھوٹی بڑی خبر کبھی سب سے پہلے مجھے ہوتی تھی، آج اسی کی خیریت مجھے دوسروں کے سوالوں سے یاد آتی ہے۔ ...ڈیڑھ سال گزر گئے میں نے وقت کو بہت موقع دیا کہ شاید وہ تمہاری یاد کو مٹا دے، مگر وقت نے صرف کیلنڈر کے صفحے بدلے میرے دل کی حالت نہیں۔ آج بھی جب کوئی تمہارا نام لیتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے برسوں پرانا زخم پھر سے ہرا ہو گیا ہو۔ کاش لوگ تیری خیریت نہ پوچھا کریں... کیونکہ ہر بار مجھے یہی احساس ہوتا ہے کہ میں نے صرف تمہیں نہیں کھویا... میں نے اپنے وجود کا ایک حصہ بھی ہمیشہ کے لیے کھو دیا ہے۔ 💔🖤 #🥹

About