@balouch5570: ایک وفادار مرد کبھی نفرت نہیں کرتا، کیونکہ جس سے وہ سچی محبت کرتا ہے، أس سے نفرت کرنا أس کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ وہ چاہے کتنا ہی دکھی کیوں نہ ہو، اپنی محبت کو بددعا نہیں بناتا، بس خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ وہ بار بار سمجھانے شکایت کرنے یا اپنا جذبات کا شور مچانے کے بجائے خود کو خاموش کر لیتا ہے۔ اگر أسے لگے کہ أس کی محبت کی قدر نہیں رہی تو وہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر أس شخص کو چھوڑ دیتا ہے، مگر دل کہ کسی کونے میں أس کے لیے محبت اور دعائیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔ کبھی کبھی خاموشی سے ہے حسی نہیں ہوتی، بلکہ أس محبت کی اخری حد ہوتی ہے جسے انسان کھونا نہیں چاہتا مگر خود کو مزید ٹوٹنے سے بھی نہیں بچا پاتا۔
جدائی اگر مقدر کا لکھا بن جائے، تو خاموشی سب سے خوبصورت زبا ن بن جاتی ہے۔ ہر رشتے کا ایک وقت ہوتا ہے اور کبھی کبھی تقدیر راستے الگ کر دیتی ہے، لیکن کسی کے ساتھ گزارا ہوا وقت، اس کی کہی ہوئی باتیں اور اس کے سونپے ہوئے راز تحفہ ہوتے ہیں—اور تحفوں کی بے حرمتی نہیں کی جاتی۔
2026-09-18 17:15:42
0
ahmad Ali :
💯% heeqat
2026-09-18 14:11:33
1
soldier Life. :
جاہل کرتے ہو گے نفرت ۔
اہل علم بس اختلاف رائے رکھتے ہیں ❤️❤️
2026-09-18 17:11:46
0
Kashif Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-18 01:20:54
2
aliraza :
🌹🌹🌹
2026-09-18 02:55:39
1
🔥𝒌𝒂𝒓𝒂𝒎𝒂𝒕 𝒌𝒉𝒂𝒏 😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 12:40:23
0
Hamza chakbandi Ala :
❤️❤️❤️
2026-09-18 16:41:11
0
دل H 🌹 :
😭😭😭
2026-09-18 16:37:57
0
دروش لوگ :
[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 16:07:17
0
ظالم عشق :
❣️❣️❣️
2026-09-18 15:49:23
0
lovely jani,❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:40:30
0
lovely jani,❤️❤️❤️ :
♥️♥️♥️
2026-09-18 15:40:29
0
user3819771473396 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 15:40:24
0
user3819771473396 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:40:19
0
Jani yaar rk :
❤️❤️❤️
2026-09-18 14:02:31
0
Danish :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-18 13:47:25
0
💜Saeed💓Ali💞solangi💜 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-18 13:40:32
0
A♡IR :
💯💯💔🥺
2026-09-18 16:59:56
0
꧁▪Sajjad࿐🌺 :
💔💔💔
2026-09-18 10:06:38
0
shazab Ansari 786 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 07:05:02
0
F-----❤️------M :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-18 04:45:58
0
rana jee 565🇸🇦🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 02:25:56
0
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.