@khanjan888899:

NYC 🇺🇸
NYC 🇺🇸
Open In TikTok:
Region: US
Friday 18 September 2026 01:06:34 GMT
242
19
1
0

Music

Download

Comments

unknown_123.58
Unknown__123 :
♥️♥️♥️
2026-09-18 01:19:17
0
To see more videos from user @khanjan888899, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نارووال تاریخ: 31 جولائی 2026 اپڈیٹ ٹکرز – ڈراؤننگ کیس نارووال  نارووال: گاؤں قیام پور کے قریب نالہ بسنتر میں 20 سالہ نوجوان کے ممکنہ طور پر ڈوبنے کی اطلاع، واٹر ریسکیو آپریشن جاری۔ نارووال: صبح گھر سے نکلنے والا نوجوان تاحال لاپتہ، نالہ بسنتر کے کنارے گھڑی، جوتا اور موبائل فون ملنے پر سرچ آپریشن شروع۔ نارووال: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم بوٹ ببلنگ، لائن سرچ اور بوٹ کی مدد سے نوجوان کی تلاش میں مصروف۔ ریسکیو نارووال: ممکنہ ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیورز مسلسل سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریسکیو نارووال: نالہ بسنتر میں پانی کی گہرائی اور تیز بہاؤ کے باعث سرچ آپریشن انتہائی احتیاط سے جاری ہے۔ ریسکیو نارووال: سرچ آپریشن میں 12 ریسکیورز، تربیت یافتہ سوئمرز اور غوطہ خور اور 06 ریسکیو سکاؤٹس حصہ لے رہے ہیں۔ ریسکیو نارووال: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر اورنگزیب سرچ آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ریسکیو حرمت علی میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 نارووال

About