@my.short.life3: کبھی کبھی انسان عمر سے نہیں، حالات سے بوڑھا ہو جاتا ہے… چہرے پر جوانی رہ جاتی ہے، مگر دل ہر روز تھوڑا تھوڑا تھک جاتا ہے۔ اے زندگی! اب اور کتنا امتحان لے گی؟ ہم نے بھی تو کبھی سکون سے جینا چاہا تھا… 🥀 #2000Throwback #foryoupage❤️❤️ #sadsong #viralvideotiktok #Emotional