@salmanarifjui: ہمارے کچھ دوست مہنگائی کے خلاف دھرنا دیتے ہیں😂 #maulanafazlurrehman #viral #foryou #viralvideo #مولانا_فضل_الرحمن

Salman Arif
Salman Arif
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 02:00:13 GMT
26070
4258
255
113

Music

Download

Comments

asad.khan0630
🍁asad khan🍁 :
مولانا کبھی اپنی ذاتی مفادات سے فرصت مل جائے تو کبھی عوام کیلے بھی بات کریی
2026-09-18 11:08:29
10
ali.bhi0226
ALI DAWOOD :
پٹرول سے تو ہماری لڑائی چل ہی رہی تھی اب تو “ڈیزل” بھی دشمنی پر اتر آیا ہے
2026-09-18 10:35:34
4
moinkhankhichi23
Moin Khan Khichi :
تو صحیح ہے نا ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اپ تو مزے میں ہیں
2026-09-18 14:15:28
1
moonmaalak147
⚔️مون مالک 147⚔️ :
حافظ نعیم الرحمن ہی اس وقت پاکستان کے لیے امید کی وہ واحد کرن ہیں جو ملک کو مشکلات کے اس طوفان سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کو آج ایسے مخلص، دیانتدار، باصلاحیت اور بے خوف قیادت کی ضرورت ہے جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف ملک اور عوام کے لیے سوچے۔ حافظ نعیم الرحمن کے اندر یہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔ ان شاء اللہ، اگر قوم نے دیانتدار قیادت پر اعتماد کیا تو پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
2026-09-18 14:09:48
1
muaaviya313
❤️ امیر معاویہ ❤️ :
wow molana kiya point love you
2026-09-18 14:00:49
0
mawaischeema0
M Awais Cheema :
2026-09-18 11:30:48
1
najeebkhannajee6
Najeeb Khan Najeebkh :
مولانا فضل الرحمان کا جماعتِ اسلامی کے مہنگائی مخالف دھرنوں کا مذاق اڑانا انتہائی افسوسناک اور ان کے اپنے سیاسی ماضی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ وہی مولانا صاحب جو آج پارسائی کا درس دے رہے ہیں، پی ڈی ایم (PDM) کا اتحاد بنا کر انہی حکمرانوں کو غریب عوام پر مسلط کرنے کے اصل ذمہ دار تھے۔ خود عوام کے مسائل، بے روزگاری اور مہنگائی کے لیے سڑکوں پر نہ نکلنا اور دوسری طرف عوام کے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کا تمسخر اڑانا کون سی سیاست ہے؟ عوام اب اتنی نادان نہیں کہ وہ اقتدار کے کھیل اور حقیقی جدوجہد کا فرق نہ سمجھ سکیں۔ جس نے اقتدار کی خاطر غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا، وہ آج بیانات کے ذریعے اپنے ماضی کے فیصلے نہیں بدل سکتا؟
2026-09-18 12:26:29
1
hammadehabib
HabibUllah Tunio :
2026-09-18 10:46:56
2
abdul.saboor4726
Abdul Saboor :
2026-09-18 09:14:32
1
mishqatmasroor
Masroor :
support nehi kar sakty to tanqeed b na karo
2026-09-18 14:23:36
0
313afrid4
꧁༒Hafeez Jani༒꧂ :
wow Maulana seb
2026-09-18 13:03:56
0
user7227853066032
shahweer mashwani :
2026-09-18 14:18:48
0
muhammadwaqas8032
vikke :
جماعت غیر اسلامی اسٹبلشمنٹ کے فیک ائی ڈی ہے
2026-09-18 14:22:03
0
user5126749344531
جی :
2026-09-18 14:22:52
0
sajidmuhammadkhan7
Sajid Muhammad Khan Gondal :
@Awais Dhindsa:جیسے جیسے گورنمنٹ کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں مولانا کی قیمت سوری ڈیزل کی قیمت بڑھتی جا رہی ہے
2026-09-18 14:14:39
0
shahid.baloch.093
𝑺𝑯𝑨𝑯𝑰𝑫 𝑩𝑨𝑳𝑶𝑪𝑯 🚩 :
جب لبیک والوں نے لانگ مارچ نکالا تو پٹرول سستا ہوا اور اب لبیک والوں کی نہیں آپ کی میدان ہے کرائیں سستا پٹرول تب چلے گا پتہ او بھائی باقی جماعتوں کا کام نہیں ہے میدان لگانا
2026-09-18 09:34:41
0
naseer_chulani05
💫نصیر خان ❤️ :
Hafiz Naeem ur Rahman ki jadojahd ka mazaq ora rahy hain
2026-09-18 14:17:19
0
awaisdhindsa001
Awais Dhindsa :
جیسے جیسے گورنمنٹ کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں مولانا کی قیمت سوری ڈیزل کی قیمت بڑھتی جا رہی ہے
2026-09-18 14:09:54
0
user315505090
Independent Boy :
mulana saib wesay bhut afsos ki bat Hy apko bi pta hy ki ye petrol kaha say menga hta Hy apko logo ki faryd ka kia pta ki hr letter per log 78-130 tax day rhay hy ..dsry bat jstrah apko phlay non leak nay use kia ta awr ab pti use kr rhay hy .iska fikr kro
2026-09-18 14:06:08
0
enam1516203
E Nam :
فضل الرحمان مثال د مبارک زیب د ترہ مانڑو کاکا دے۔ پی ڈی ایم نہ خپلہ حصہ غواڑی۔ منقول
2026-09-18 13:41:24
0
misbahkhan1151
پیر مصباح ❤️ :
مولانا کو ڈر ہے کہ پٹرول کے خلاف دھرنا ہو رہا ہے ایسا نہ ہو ڈیزل کا ریٹ بھی کم ہو جائے
2026-09-18 14:13:49
0
doctor9812
doctor :
har kisi ka rang bahir aaa rahs h
2026-09-18 14:11:27
0
malik68629
ملک عمیر⚖️🏳️ :
مولانا صاحب کا احترام قائم رکھتے ہوئے عرض ہے کہ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانا جرم نہیں ہے۔ عوام جب سڑک پر آتے ہیں تو ان کی مجبوری ہوتی ہے، مذاکرات ہوتے ہیں تو قیمتیں بڑھ جاتی ہیں — یہ بات کہہ کر احتجاج کرنے والوں کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں۔ مسئلہ مہنگائی کا حل نکالنا چاہیے، نہ کہ احتجاج کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنانا۔ عوام کی تکلیف کو مذاق میں اڑانا یا ان پر الزام دھرنا جماعت کی روایات کے مطابق نہیں لگتا
2026-09-18 10:39:46
1
schay1976
schay :
https://vt.tiktok.com/ZSqtxkxP2/
2026-09-18 13:59:06
0
ghulam.huseen58
Ghulam Huseen :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-18 04:50:00
1
To see more videos from user @salmanarifjui, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About