@awais.ch.adv: اسلام آباد میں 1,000 کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، فوری ریلیز اور معاوضے کا مطالبہ محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ اسلام آباد میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر ٹرانسپورٹرز کا مؤقف سامنے آ گیا۔ تقریباً 1,000 کنٹینرز غیر قانونی طور پر قبضے میں لیے جانے کا دعویٰ، کروڑوں روپے مالیت کے کارگو کی سیکیورٹی پر بھی تشویش کا اظہار۔ حکومت سے کنٹینرز فوری ریلیز کرنے، گاڑیاں روکنے کا معاوضہ ادا کرنے اور مستقبل میں زبردستی گاڑیاں پکڑنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ۔
Muhammad Awais Adv.
Region: PK
Friday 18 September 2026 02:03:59 GMT
Music
Download
Comments
Abdul shakoor Shakoor Khan :
بھائی جان ہڑتال کا کال دو پی ٹی ائی پی ٹی ائی کے ساتھ ساتھ نکلو
2026-09-18 06:18:03
452
کپٹن :
کھڑے کیوں نہیں ہوتے اپنے حق کے لیے اسی طرح سب کی باری آۓ گی بس کچھ آج ہے کچھ کی کل کو ہے
2026-09-18 06:08:34
194
𓆩 Aᴋᴇᴇʟ Jᴀɴ 𓆪 :
Bhai Ap Log case karo Inn Par
2026-09-18 14:18:28
37
aji ahmad. :
kuti hakumat hai bhai
2026-09-18 08:00:55
161
Muhammad Haroon :
تمام ملک کے کنٹنیر مالکان کو چاہیے کہ اگر آپ کی بات نہیں مانگ گی تو پر آپ کا بھی حق بنتا ہے کہ 27 ستمبر کو نکلنا چاہیے
2026-09-18 07:39:11
173
dilawar Shehzad 846 :
بھائی جان ہڑتال کی کال دو
2026-09-18 05:06:01
196
30Qasim :
2026-09-18 12:10:46
24
UMER TANOLI :
سب نکلو اپنے حق کے لیے
2026-09-18 08:17:05
103
Karachi Karachi :
ہڑتال کی کال دے دو اج سے 🌹
2026-09-18 08:38:06
73
✨️💕 Mian💞Sa💕 :
بھائی آپ کو نہیں پتا غنڈہ راج لگا ہے ملک میں
2026-09-18 09:49:35
26
saeedpoura :
جی بلکل
2026-09-18 02:41:12
19
Muhammad Ismail :
بھائی اب موقع ہے نکلو اپنے حق کے لیے
2026-09-18 09:10:49
66
Asif Jahangir :
court me jio
2026-09-18 13:25:34
0
chak52nb :
Did He just said there is loot in the container
2026-09-18 10:18:05
1
Laiqat Ali :
2026-09-18 08:24:26
19
PTI بلوچستان :
یہ ہمارے لیے اخری فتح ہے دعا کرو کنٹینر کی فکر نہ کرو ملک بچ جائے ان ظالموں سے
2026-09-18 16:31:07
5
Dr Sohail :
We are with imran khan
2026-09-18 06:07:23
1
user188652868368 :
🥰🥰🥰 good 804
2026-09-18 07:52:06
2
محمد اسدخان،ملانہ رحیم یار خان :
good 💯💯💯💯💯
2026-09-18 02:27:55
6
M,Ayaz :
بھائی باری باری سب کی باری 27 تاریخ کو نکلے اپ بھی ہم تو نکل رہے ہیں اپنے ملک کیلئے اپ بھی نکلے
2026-09-18 10:17:14
47
Main Hasib :
great 👍
2026-09-18 02:58:44
9
Mohamed Akaram 🌹🌹🌹 :
2026-09-18 16:34:32
5
honestly :
ڈوگر کو نظر نہیں آتا
2026-09-18 07:34:04
18
گوندل :
[Tears of joy]بھی ظلم نظام کچھ نہیں دے گا آپ کو یاد رکھیں نکلیں
2026-09-18 07:44:40
8
awal afridi :
تم کیا سوچ رہے ہو🤔
2026-09-18 10:17:39
46
To see more videos from user @awais.ch.adv, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.