America to laraiyan karata hi isi liye hai k uski dukan chaly 😅
2026-09-18 02:17:45
7
Awais. ahmed :
Pakistan say Kyu nahi lia
2026-09-18 02:37:07
0
👑شہروز کہتے ہیں🖤🤕 :
79سال ہو گئے پاکستان کو حکمران لوٹ رہے اور ملک کہاں سے کہاں ترقی کر گئے لیکن ہم وہی ہیں صرف ایک بار تاریخ میں پورے پاکستان کے لوگ مل کر ان حکمرانوں کے خلاف قانون کے خلاف آواز بلند کرو اور نکلو سڑکوں پر ابھی تو ہم نے فلسطین کھویا ہے آگے اللّٰہ نہ کرے اپنے کعبے کو نہ کھو دے 😢