@its_abdal30: "مجھے برائی اتنی بری نہیں لگتی جتنی اچھائی کے روپ میں چھپی برائی بری لگتی ہے۔ صرف دکھاوے کا اچھا ہونا، صرف باتوں تک اپنائیت ہونا، اور جھوٹی محبت و فکر کا دعویٰ کرنا برائی سے بھی برا ہے۔ کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں، دھوکا دے رہے ہوتے ہیں۔" 💔🥺#repost #foryou #pashtosong #unfrezzmyaccount #pashtolines