@chaudharyumer670: اور پھر حس مزاج کی میں ہوں کہ اگر میں تمہیں کہوں کہ مجھے پانی سے ڈر لگتا ہے تو تم مجھے زیادہ تر دریا کی ہی کنارے پاوگے "کبھی کبھی انسان اپنے ہی خوف سے ایک عجیب سی چاہت جوڑ لیتا ہے۔ میری فطرت بھی کچھ ایسی.#fyp #share #follow #foryou #viral