@arainzadi11220: کبھی کبھی محبت انسان کو اتنا بے بس کر دیتی ہے کہ محبوب سے جڑی ہر چیز عزیز لگنے لگتی ہے۔ پھر چاہے راستہ دشمن کے گھر سے ہو کر کیوں نہ گزرتا ہو، دل کو بس اُس گلی کی مٹی بھی اپنی سی محسوس ہوتی ہے جہاں کبھی محبوب کے قدم پڑے ہوں۔ عجیب کیفیت ہوتی ہے کہ جسے دنیا دشمن کہتی ہے، اُسی کے قدم بھی چوم لینے کو جی چاہتا ہے، صرف اس لیے کہ وہ اُن گلیوں سے گزر کر آیا ہے جہاں ہمارا یار رہتا ہے۔ محبت واقعی انسان سے اُس کی انا، ضد اور غرور سب چھین لیتی ہے۔ ❤️🩹🕊️ #fyp #sad #video #trending #viral