@dr.girl._: @bestie_of_bndri چائے ٹھنڈی ہو جائے تو غم نہیں، تم ناراض ہو جاؤ تو بھی غم نہیں 😂❤️ کیونکہ پتا ہے دو منٹ بعد خود ہی آؤ گے، اور کہو گے: چلو کچھ کھانے چلیں! 🤣❤️ ............. #hidefacegirl #hideface #unfreezed_my_id_tiktok #fybシviral_video_tiktok #sitara