@malikakbarchannar001: بہاولپور چیمہ کی یہ وڈیو دیکھ لینا اگر پھر بھی تمہیں لگے کہ ووٹ اسکو دینا تو آپکی عزمت کو سلام @Mailk Muhammad iqbal channar @Tariq basher CHEEMA #بہا

ملک اکبر چنڑ انشا اللہ MPA 254
ملک اکبر چنڑ انشا اللہ MPA 254
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 03:13:01 GMT
56813
2679
110
350

Music

Download

Comments

malik.trader51
MALIK TREDAR :
ham pti waly ap ko lanat bhe nahe day gay
2026-09-18 09:25:53
11
user582461574
Khalid Mehmood :
مخالف ن کا بھی ہو تو ووٹ دے دو لیکن طارق بشیر کو ووٹ نہیں دینا چاہیے
2026-09-18 12:33:35
23
muhammad.zaheer951
Muhammad Zaheer :
دونوں ایک ھی سکے کے دو رخ ھیں ۔۔ بچو ان دونوں سے
2026-09-18 06:02:05
21
kakajutt68133
kaka@jutt :
abb niii cheyma sab
2026-09-18 09:37:21
5
harisahsan320
Haris Bhutta :
hum be 27 September ko Na 168 election Waly din out of city chaly jaye ga is ko vote ni da ga
2026-09-18 10:50:55
5
jajja792
Farooq jajja :
کوئی بات نہیں۔ووٹ پھر بھی چیمہ۔کا ہے
2026-09-18 07:33:28
4
humeshwarraich
Humesh Warraich :
halat ye ho gyi ha ab pmln waly pti walon SE votes mang Rhy [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-18 14:01:52
1
mazhargk
Ch Mazhar Hussain :
only Khan
2026-09-18 07:31:52
0
tanharaj037
Asif.Raj :
یہی تو میں کہتا ہوں کہ کچھ ایسا کر جاؤ کہ تمہیں کمپین کی ضرورت ہی نہ پڑے لوگ صرف تمہارا نام سنتے ہی ووٹ کاسٹ کریں ۔۔اور وہ اس صدی کا صرف ایک لیڈر ہے عمران خان جس کے نام پر ووٹ ڈالتا ہے ۔۔۔کچھ سیکھ لو عمران خان سے ہی سیکھ لو
2026-09-18 07:51:50
10
kashifkhattak158
Kashif khattak158 :
wrong number
2026-09-18 10:52:33
1
hassan.jaleel.cho
سول انجینئر حسن جلیل چوھان :
😂
2026-09-18 04:57:07
4
alikhankhichi1122
Ali khan :
عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو نقصان پہنچانے میں طارق بشیر چیمہ اگلی صفوں میں تھا طارق بشیر چیمہ نے گجرات کے چوہدری برادران کی سیاست کو برباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور دونوں گھرانوں کے بیچ میں فاصلے پیدا کیے اور پھر ان فاصلوں کو مزید بڑھایا چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے جب عمران خان سے رستے جدا کیے تو انہیں عوام کی شدید نفرت کا سامنا کرنا پڑا اور گجرات میں چوہدری وجاہت کے بیٹے حسین الٰہی صرف 41 ہزار ووٹ حاصل کر سکے اور ان کے مدمقابل PTI کے امیدوار نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اسی طرح چوہدری شجاعت کے دونوں بیٹے ملا کر بھی تیس ہزار سے زیادہ ووٹ نہ لے سکے اور ان کے مقابلے میں پرویز الٰہی کی بیوی اور مونس الٰہی کی والدہ قیصرہ الہی نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے یوں مونس الٰہی نے چوہدری برادران کا نام بالکل مٹنے سے بچا لیا لیکن چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے طارق بشیر چیمہ اور اس جیسے باقی شیطان لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنے بیٹوں کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفنا دی طارق بشیر چیمہ ایک جرائم پیشہ انسان ہے اور اسی طرح اس کا بیٹا بھی ایک کریمنل مائنڈڈ شخص ہے اور اب ضمنی الیکشن میں باپ بیٹا دعویٰ کر رہے کہ وہ PTI کا ووٹ بھی حاصل کریں گے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں عورتوں کیساتھ جنسی زیادتی میں بھی طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ ملوث تھا جسے طارق بشیر چیمہ نے اپنے اثرورسوخ سے بچا لیا طارق بشیر چیمہ کو PTI کا ووٹ ملنا عمران خان کے نظرے اور سوچ سے دشمنی کے مترادف ہے اس شخص کے خون میں غداری، منافقت اور دھوکا دہی ہے
2026-09-18 22:22:07
2
sabirhussain8858
sabirhussain8858 :
کوئی نہیں ڈال سکتا جو خان کا اصل ٹائیگر ہو گا؟؟؟
2026-09-18 16:24:19
3
haroonabbasii73
Haroon Khan :
خان کا ٹائیگر اس بندے کو زندگی بھر ووٹ نہیں دے گا
2026-09-19 01:21:51
2
khalid.abbasi534
Khalid Abbasi :
ہم بھی کسی کو بھی ووٹ دے دینگے مگر تجھے ووٹ نہیں دیں گے انشاء اللہ
2026-09-18 14:42:58
2
raeeszada8338
Raees Zada :
2026-09-18 03:53:48
5
zahid.iqbalsipra
zahid iqbal :
sub topi darama hai ta k turn oure Pura ho jye
2026-09-18 09:32:48
2
tanharaj037
Asif.Raj :
میرے خدا کا انصاف دیکھو اور دیکھو اللہ نے کیسی عزت دی ہے میرے عمران خان کو الیکشن تم لوگوں کے ہو رہے ہیں اور ذکر میرے خان کا ہو رہا ہے اور میرے خان کے نام پر اپ ووٹوں کی بھیک مانگ رہے ہیں دونوں پارٹی ہیں ۔۔۔اسے کہتے ہیں ایک سچا اور کھرا لیڈر اسے کہتے ہیں لیڈر
2026-09-18 07:51:09
10
muhammad.aleem785
Muhammad Aleem :
2026-09-18 13:49:14
2
jaferhayatcheema48
چوہدری جعفر حیات چیمہ :
Good Cheema sahib❤️
2026-09-19 09:46:36
0
kashifalikashif.3
kashif Ali :
pti us ko vote na dana
2026-09-19 05:10:07
0
zain71659
Zain :
2026-09-19 20:21:18
0
afrozazhar544
Afroz💘azhar💘544 گلہوتر :
2026-09-18 11:43:15
3
mallikallahditta
mallik ad malsi :
tira wot siy koch nhi hoga khan ka
2026-09-19 03:33:45
0
aslam.khan.babar5
Aslam Khan Babar Zai :
2026-09-18 07:18:06
0
To see more videos from user @malikakbarchannar001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About