@sad_boy_poetry5: محبوب کو سینے سے لگانا بالکل ایسا ہے جیسے دنیا بھر کا سکون بانہوں میں سمیٹ لیا ہو محبوب کو سینے سے لگانا بھی کیا خوب احساس ہے، جیسے دنیا بھر کی تھکن سمٹ جائے اور سارا سکون بانہوں میں آ جائے۔ ❤️ #foryourpage #foryou #virl_video #loverpeotry #infrasaccont