@eman_writes29: ہر وقت میسر رہی، اس لیے قدر بھی نہ رہی۔ جنہیں ہر پل اپنا سمجھ کر وقت دیا، انہیں میری موجودگی کبھی خاص لگی ہی نہیں۔ کاش انہیں یہ احساس ہوتا، کہ ہر وقت ساتھ رہنے والا بھی ایک دن خاموشی سے دور ہو سکتا ہے۔ #fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏