@pc.saghar: PRISON POLICE 🚓 🚨 تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *سندھ جیل پولیس (571)* کے فزیکل ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔ امیدوار اپنا Application Status / Physical Test Result درج ذیل لنک پر جا کر چیک کر سکتے ہیں: https://pts.org.pk/Projects #PC_SAGHAR #police7911