@babaggklyami: دیوان کلیام صاحبزادہ عرفان احمد شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت دیوان حضوری نے Stourbridge میں صاحبزادہ سائیں شعبان فرید سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف کی تیمارداری کی یاد رھے قبلہ سائیں صاحب کچھ عرصہ سے آشوب چشم میں مبتلا ہیں دعا ھے کہ اللہ کریم سائیں صاحب کو مکمل صحت یاب فرماتے ہوئے لمبی عمر عطا فرمائے آمین #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ #creatorsearchinsights