@greecevisahelp: 🇬🇷 یونان ورک پرمٹ کتنے وقت میں آتا ہے؟ یونان ورک پرمٹ کا مکمل پروسیس عموماً 4 سے 6 ہفتے کا ہوتا ہے۔ 🔹 سب سے پہلے: آپ کا وکیل آپ کے ضروری ڈاکومنٹس لیتا ہے۔ 🔹 اس کے بعد: آپ کا مالک (Employer) آپ کو جاب کنٹریکٹ دیتا ہے، جو عموماً 1 سے 2 ہفتے میں آ جاتا ہے۔ 🔹 جاب کنٹریکٹ آنے کے بعد: آپ کے تمام ڈاکومنٹس پریفریا آفس میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ 🔹 پریفریا آفس سے: عموماً 3 سے 4 ہفتے میں آپ کا ورک پرمٹ Approved ہو جاتا ہے۔ ⏳ مکمل پروسیس کا کل دورانیہ تقریباً 4 سے 6 ہفتے ہوتا ہے۔