@dil_e_bimar1: تمہارا لہجہ بدلتا نظر آرہا ہے تو کسی اور سمت چلتا نظر آرہا ہے اے ہاں میں ہاں ملانے والے شخص تو کسی اور رنگ میں ڈھلتا نظر آ رہا ہے عنوان بدل کر رخ مت پھیر مجھے اپنا دل جلتا نظر آرہا ہے repost request 🥺🤌🏻 #fyp #trending #sad #song #viral