@novelistic766: کمال یہ ہے کہ جن لوگوں کو میں دیکھنا تک پسند نہیں کرتی، وہی لوگ میری زندگی، میری باتوں اور میری شخصیت پر تبصرے کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔ 😏🖤 میں نے کبھی کسی کے پیچھے جا کر اپنی جگہ بنانے کی کوشش نہیں کی، پھر بھی نہ جانے کیوں کچھ لوگوں کو میری زندگی میں اتنی دلچسپی ہے۔ 😂 جن سے بات کرنا تو دور، جن کی موجودگی بھی نظر انداز کر دوں، وہ میری برائی کو اپنا روز کا موضوع بنائے بیٹھے ہیں۔ 👀🔥 مجھے کسی کی رائے سے فرق نہیں پڑتا، خاص طور پر اُن لوگوں کی رائے سے جنہیں میں اپنی زندگی میں کوئی اہمیت ہی نہیں دیتی۔ تم میری برائی کرتے رہو، مجھے کیا… کم از کم میری وجہ سے تمہاری محفل تو چل رہی ہے۔ 🤭😂👑 میں اپنی زندگی میں خوش ہوں، اپنے راستے پر مطمئن ہوں، اور باقی لوگوں کو میری فکر کرنے سے فرصت ملے تو ذرا اپنی زندگی بھی دیکھ لیں۔ 😌🖤🔥 #kainatwrites💖✨ #creatinginsearchingsigh #unfreezemyacount #foryoupageofficiall #fpyシviral