@miq4u7: ۔ کیپٹن صفدر کا عظمی بخاری کو جوابجہاں بہن بیٹی دی ہو ان کو جنگی نہیں کہتے ہم جنگلی ہوتے تو رشتہ دار نہ ہوتے۔ ہم خیر پختونخوا کے بیٹے ہیں اور وزیر اعلیٰ آپ کی بہو ہے۔ کیپٹن صفدر کا عظمی بخاری کو جواب #CapCut #tiktokviral #pakistan #islamic_video #trending