@saadji4: حافظ نعیم صاحب آپ غلط کر رہے ہیں ! سیاست تو آپ کو فضل الرحمن صاحب سے سیکھنی چاہیئے آپ کہاں عوام اور قوم کے غم میں لگ گئے فضل الرحمن صاحب کی طرح کوئی فرقہ پکڑتے جتھہ بنا کر بلیک میل کرتے سیاسی عیاریاں سیکھتے جنرل مشرف کوبڑا بناتے پوری مجلس عمل کو ہائی جیک کرکے اس کی گود میں ڈال کر اپنی حکومتیں بنانے ،زمینیں پکڑنے جیسا کوئی کام کرتے اپنے بھائیوں بیٹوں بہوؤں سمدھیوں کو اقتدار کے مزے کروانےاور اس کے لئے ہر طرح کی بے اصولی کرنے کا گُر بھی حافظ صاحب کبھی نہیں سیکھ سکیں گے آپ کا بیٹا تو کل بھی اکیلا بائیک چلا کر دھرنے میں جا پہنچا تھا عوامی حقوق کی سیاست بھی بھلا کوئی سیاست ہے؟ تھکا مارنے والی ۔سیاست تو یہ ہے کہ جنرل باجوہ کے بلانے پر کچے دھاگے سے بندھے چلے جاؤ منتخب حکومت کا تختہ الٹو اور عمران کا عذاب پکا پکا قوم پر مسلط کرنے کا بندوبست کر دو پھر دوسرا جنرل عاصم گھاس نہ ڈالے اسٹیبلشمنٹ ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے چھوڑ دے تو پھر ردعمل میں اپنی انا کے کھمبے پر چڑھ کر سیاست شروع کر دو حافظ صاحب اس نظام ظلم کی سیاست کے فضل الرحمن امام ہیں اور آپ اس مکتب کے طفل بھی نہیں (اللہ نہ کرے کبھی ہوں بھی🤲) #خانہ_بدوش #viral #hafiznaeemurrehman

Saad Zahoor (JIP🇺🇿)
Saad Zahoor (JIP🇺🇿)
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 05:28:38 GMT
6039
506
51
38

Music

Download

Comments

user060635853
GlowCreator :
Hafiz zinda bad[Like][Like][Like][Like]
2026-09-18 09:45:40
0
dr_yousaf3
Dr Yousaf :
جب بھی آپ کو حق و باطل کے درمیان تمیز کرنا مشکل ہو رہا ہو تو جان لیجئے کہ جس طرف فضل الرحمن ہوں گے حق اس کی مخالف سمت ہوگا
2026-09-18 08:10:48
6
siddiquekhan9802
MSK :
بھائی تمہاری بڑی مہربانی ہوگی اور دھرنے نہ دے جتنا مہنگا ہو گیا ہے پٹرول کافی ہے اس سے اور مہنگا برداشت نہیں کر سکیں گے
2026-09-18 07:23:49
1
.nooraliachakzai
NOORALI ACHAKZAI :
ہمارے کچھ دوست مہنگائی کے خلاف دھرنا دیتے ہیں ❌ «"یہ کیا چکر ہے کہ جب حساب کتاب میں تھوڑی سی کمی آ جائے تو نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔🫢 اور پھر لوٹنا ہو، رجیم چینج کرنا ہو، حکومت کا تختہ پلٹنا ہو، ہارس ٹریڈنگ کرنی ہو، بریف کیس چلنے ہوں اور مل کر ملک کا بیڑا غرق کرنا ہو تو یہ سب پی ڈی ایم بن جاتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے صدر ہوتے ہیں، ان کے سارے ساتھ ہوتے ہیں اور مل کر حکومتوں کا تختہ الٹ دیتے ہیں۔ تھوڑے دنوں بعد پتا چلتا ہے کہ ناراض ہیں ناراض کس بات پر ھیں میرا حصہ کیوں نہیں ملا مجھے کیوں نہیں جتایا،،😜
2026-09-18 07:49:09
3
jind_tanveer
MUHAMMAD TANVEER :
Hafiz Sb Great leader
2026-09-18 09:12:37
1
hasnainhabib75
Habib ur Rehman Salarzai :
2026-09-18 16:38:13
0
ali.anwar156
Ali Anwar :
molana ka Pura bayan suno gorment ka khalaf ha ASA half clip ni lago
2026-09-18 16:34:12
0
dr.ahmadkhan0
Ahmad Khan :
مہنگائی کے خلاف نہیں پیٹرول کے خلاف ویسے بھی تو ڈیزل روز بروز سستا ہو رہا ہے پرانے ریٹ پہ مل رہا ہے😂😂😂
2026-09-18 16:41:17
0
umaimarani85
Usman khan :
bolne do mulana ki pdm ki taraf se warna sadart chale jae ge
2026-09-18 09:30:59
0
naveed.1126
Naveed 112 :
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
2026-09-18 12:39:38
0
itx_billashah46
🦁🚩 Billa ☠️✌️ :
2026-09-18 17:05:37
0
khattak2101
Khattak :
2026-09-18 10:33:15
0
turkishboys17
tariq mehmood turkish, :
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
2026-09-18 13:31:17
0
shakir.ullah766
Shakir.ullah :
2026-09-18 09:54:27
0
zahidgul483
zahidgul483 :
2026-09-18 10:08:33
0
itz_waqas27
꧁༒☬ 𝐖𝐒 ☬༒꧂ :
2026-09-18 08:40:49
0
turgutalp_7
MANSOOR :
2026-09-18 12:22:15
0
saadahmad6313
Saad Ahmad6313 :
🌹🌹🌹
2026-09-18 17:53:36
0
izharmohsin0
Izhar MOhsin :
♥️♥️♥️
2026-09-18 17:00:05
0
qadirkhann616
💥🐍🌹 ÃB𝕕uⓛ ợA𝔻𝐈𝕣 🌹🐍 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 16:27:11
0
waqas.ji.01
Waqas JI 01 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:34:41
0
sibghat056
👑Sibghat_🖤 :
😂😂😂
2026-09-18 15:28:35
0
abullah.khan975
abullah khan :
🥰🥰🥰
2026-09-18 14:57:22
0
abullah.khan975
abullah khan :
👍👍👍
2026-09-18 14:57:19
0
jajab4610
ANWAR KHAN 3344 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 05:39:03
0
To see more videos from user @saadji4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About