@fitwithammara: کچھ چیزیں ہماری نانیوں دادیوں کے زمانے کی واقعی خاص تھیں ❤️ وہ گھر کی بنی ہوئی nutritious foods کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنایا کرتی تھیں—seeds، nuts، پھول مکھانے اور دودھ جیسی قدرتی غذائیں۔ ✨ آج ہماری busy lifestyle اور processed foods کی وجہ سے ہماری daily nutrition بدل گئی ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ ہم نے تیار کیا Energy Booster — ایک nutritious blend، جس میں شامل ہیں پھول مکھانے، seeds اور nuts۔ 🌿 اپنی روزمرہ diet میں قدرتی غذائیت کو دوبارہ جگہ دیں۔ ❤️ Energy Booster — Traditional Nutrition, Modern Lifestyle. #EnergyBooster #HealthyNutrition #NaturalNutrition #HealthyLifestyle #NutritionalFoods