@nwabasmat: اور ہر چیز تھی ہی نہیں میری تو میں خواہش ہی کیا کرتا 🧑🧒 جب جس کا دل کیا اس نے چھوڑ دیا مجھے اور🥹# جب جس کا مطلب پورا ہوا اس نے ہی ٹھکرا دیا 🧠 زندگی نے ایک تو سمجھا ہی دی ہے اس عصمت کو کہ کوئ کسی کے پیچھے نہیں مرتا😱 اور ہم ان کے پیچھے اتنا اپنا حال برا کیا ہے کہ نہ ہی ہم ٹھیک ہوتے ہیں 😭 اور اتنا سوچ سوچ کے ہم ذہنی مریز بن گئے ہیں اور اب دل بھی❤️🩹 پتھر بن گیا جتنی دل دکھا اور جتنا ہی دھوکا کھایا اب بھی اس کی یاد دل سے اتر ہی نہیں رہئی 🤕 اس کے پیچھے نا جانے ہم نے ایک سے 100 سکول میں داخلہ لیا مگر اس کے جیسا کوئی نہیں ملا،🙏🙏#سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 @💔دیوانہ🥺 @saifi suhranii 512