@fad_writes: کبھی کبھی کسی کی خوبصورتی صرف چہرے میں نہیں ہوتی، بلکہ اُس احساس میں ہوتی ہے جو اُس کے قریب آ کر دل کو ملتا ہے۔ 🌸 شاید اسی لیے تتلی نے بھی ہزاروں پھولوں میں سے ایک پھول چُنا… کیونکہ خوبصورتی ہمیشہ سب کو نظر نہیں آتی، کبھی کبھی اسے محسوس کرنا پڑتا ہے۔ اور اگر کبھی کوئی تمہیں دنیا کے سب سے خوبصورت پھول سے تشبیہ دے، تو یقین کرنا… اُس نے تمہارے چہرے سے زیادہ تمہارے وجود کو دیکھا ہے۔ 🦋🌷 کیونکہ پھول بہت سے ہوتے ہیں، مگر ہر پھول دل کو سکون نہیں دیتا۔ کچھ لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں… جنہیں دیکھ کر دل بس اتنا کہتا ہے: “ہاں، شاید یہی وہ خوبصورتی تھی جسے میں ڈھونڈ رہا تھا۔#fypシ゚
lkn wo phool khy ga ye ni koi or titli Ani chahyee
2026-09-18 08:52:45
11
↳☽𝒮ℯ𝓁ℯ𝓃ℴ𝓅𝒽𝒾𝓁ℯ✩↴ :
or jab wo wapis ay gi ap wha nahi hon ge .... mtlb wo baqi تتلیوں ko btany Gai jab wapis ai to us ne apko kho diya ..... kia ye waqai titliyo k bary me tha ?🫠
2026-09-18 08:34:55
11
Arslan2K :
آنکھیں دیکھوں، تو نظر چہرے سے ھٹ جاتی ہے۔
اتنی حسین عورت ہے ، مسلسل نہیں دیکھی جاتی۔
2026-09-18 10:47:40
4
Heaven Collection Official ✨ :
🌸ھذا من فضل ربی🫀
2026-09-18 16:35:51
2
noryharam :
haa khoob
2026-09-18 14:05:31
1
أحمد🇵🇰 :
2026-09-18 17:43:11
0
ناساز :
بےشک
2026-09-18 06:14:16
2
noman ali :
titli aay ge hi tab jab wo shaks ka iklaq asmaan ki balandyon ko choo ra ho or dil chirya ki trhan masoom ho