@dawatetowheed: چالیس سال ڈائرکٹ معصافہ ہو رہا تھا ،پھر کیمرا ا گیا , ویسے کامن سینس کی بات ہے ، سب مسلمان اپنے پیاروں کو دفناتے ہیں اور سب کو پتہ ہے قبر کیسی ہوتی ہے ، پانچ سات فٹ گہری پھر اوپر سیلپ یا تختے سے بند کی جاتی ہے پھر منوں مٹی ڈالی جاتی ہے ، یہ اوپر والا نشان تو ایک الگ چیز ہے ، اگر مردہ سچ میں بھی ہاتھ نکالے تو اس اوپر سے نہیں نکلے گا ، ان کا دماغ نہیں گوبر ہے ، ہو سکتا ہے کہ قبر کے نیچے ایک تہہ خانے ہو گا خفیہ، اس میں کوئی آدمی داخل ہو کر سلام کرتا ہو گا جب جدید دور آیا اور پکڑے جانے کا خوف ہوا ہو گا تو تہ خانہ بند کر دیا ہو گا.

Dawat-E-Towheed
Dawat-E-Towheed
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 06:18:32 GMT
1380467
18884
1400
2261

Music

Download

Comments

ranawaheed258
RANA WAHEED :
دور جدید میں پیر صاحب نے سلام دعا بند کر دی ھے اب وٹس اپ پر میسج کر دیتے ہیں
2026-09-18 10:40:54
1025
downhillwise
Honest Opinion :
میں مسلمان ہوں اور میرے لیے تو مزار اور مندر ایک ہی چیز ہیں۔
2026-09-18 10:13:17
587
imran.zaheer.14
Imran Zaheer :
جس دن میں توبہ کرتا ہو گالیاں نہیں دونگا اُسی دن کوئی ایسی ویڈیو میرے سامنے آ جاتی ہے اور میری توبہ ٹوٹ جاتی ہے
2026-09-18 11:56:41
154
hamza_23732
حمزہ سردار 🦋 :
جناب کیمرہ رحمۃ اللّٰہ
2026-09-18 09:07:42
163
zeeshanali27960
ذیشان علی شجاعی :
یہ حقیقت ہے ان بزرگوں کی یہ وصیت تھی کہ دنیا سے جانے کے بعد میری قبر میں اک سوراخ چھوڑنا تا کہ میں اپنے مریدین سے مصافحہ کر سکوں اور بہت عرصہ بعد بہاوالدین زکریا ملتانی رح نے آپ سے گزارش کی کہ یہ شریعت کے خلاف ہے لہزا اس سلسلے کوختم کیا جائے تب سے یہ بند ہوا ۔۔
2026-09-21 04:16:12
21
muhammadawaiskhan693
Muhammad Awais :
ہم کو اہلسنت والجماعت ہونے پر فخر ہے ❤️
2026-10-06 13:19:28
10
akbarhussain4241
Akbar Hussain :
اس وقت میں اتنی جہالت ہے گزرے ہوئے زمانہ کی کیا صورت حال ہوگی۔۔۔
2026-09-18 10:41:51
92
booklandattock
BookLand Attock :
ت ہون کیوں مصافہ کرنا بند ہوگئے نے۔
2026-09-18 09:01:34
34
user1584669585525
Sehar Rizwan :
اب بابا جی نے واٹس ایپ گروپ بنایا ہے سب سے دعا سلام ادھر واٹس ایپ گروپ پہ کرتے ہیں
2026-09-18 11:51:20
100
mfahdghori
Mohammad Fahd Ghori :
معجزات و کرامات حق ہیں کیمرے کا نام لیکر اسے جھٹلانا قرآن کریم کا انکار ہے ہاں البتہ مزارات پر جو باتیں پھیلی ہوئی ہوں جو عقلی و نقلی دلیل سے خالی ہو اسے ماننا ضروری نہیں پر نہ ماننے کی آڑ میں اصل کا انکار کرنا یہ بھی جہالت کے سوا کچھ نہیں
2026-09-20 07:49:21
20
bhatti20065
Bhatti. :
کہانی شریف
2026-09-18 07:59:23
57
online.nursry.hsanabdal
online nursry Hsanabdal :
میں مسلمان ہوں اور میرے لیے تو مزار اور مندر ایک ہی چیز ہیں۔
2026-09-18 10:37:45
12
jamshidhussain071
Scorpion 🦂 :
AP logo ki kahaniyo me tanqeed kr sakte he par kesi b Allah k waliyo ki toheen krne ka haq nh rakhte q k wo Allah k dost he
2026-09-18 15:38:01
6
ceq266
💥💢 :
استغفراللہ شرک بہت بڑا ظلم ہے اللہ ہم سب کو شرک سے پاک فرمائے آمین
2026-09-18 11:02:52
34
arshidmalik76
Qadri Car Rent And Coaster :
صحابہ کرام کے بعد امت کے بہترین لوگ صوفیاء کرام ہیں جن کا ظاہر اور باطن ایک جیسا ہوتا ہے وہ کسی پر کفر اور شرک کا فتوی نہیں لگاتے اسی لیے وہ پردہ کرنے کے بعد بھی صدیوں تک لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں
2026-09-20 09:40:59
5
usman_ali113
Usman Ali :
یہ دوکانداری والی سرکار ہیں سب کے سب
2026-09-18 13:20:18
12
ijazjutt618
Ijaz Kang jutt 75 :
اب وہ فوت ہو کئے ہیں کیا
2026-09-18 09:24:03
7
sajjadsalim4
Sajjad Salim :
Astaghfirullah
2026-09-18 09:07:33
8
amjadali2018
Amjad435963 :
أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له
2026-09-18 13:21:41
12
navazshairf07
Haider ali :
بکواس
2026-09-18 09:09:31
28
_pipsmaker
Pips Maker :
استغفراللہ
2026-09-19 02:32:02
5
muhammadqasimshahbazz
muhammadqasimshahbazz :
سارے معجزے کیمرہ انے سے پہلے پہلے ہو گئے ہیں اس کے بعد کیوں نہیں ہوتے
2026-09-18 12:45:57
57
adilaliadil000
Adil :
had hoti hai yar lambi lambi chornay ki, Q yar hum brailvi fiqa ko badnaam kia jaa rahy ho
2026-09-18 09:36:27
7
aamirhassan451
Aamir Hassan :
Engineer Zindabad.
2026-09-18 10:41:51
13
itx_ahmad.mirza
احمد مکرم مرزا🎀🌸 :
Ab peer sahab Email krty han kya?
2026-09-18 12:35:29
24
To see more videos from user @dawatetowheed, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About