@zain_bhatti89: بہت شدت سے تم یاد آتے ہو خاموشی میں اکثر رُلا جاتے ہو دور ہو کر بھی دل کے قریب ہو ہر لمحہ تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے راستے بدل گئے، مگر یادیں وہیں ہیں آنکھوں میں آج بھی تمہاری باتیں ہیں کاش فاصلے کبھی ختم ہو جائیں 😭💔اور ہم پھر سے پہلے جیسے مل پائیں۔ #sadvibes🥀 #sadstory🥀😥 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #brokenheart💔 #zain_bhatti89