@khairmuhammad_javedali: #creatorsearchinsights #loweffortwaystoboostretention #Karbala #imamhussain❤️ ☝️🥀🏵❄🌲🌸🥺 امام حسین علیہ السلام نے فرمایا جس کا مددگار اللہ کے سواء کوئی نہ ہو خبردار اُس پر کبھی ظلم نہ کرنا کیونکہ اُس پے کئے گئے ظلم کا انتقام اللہ خُود لیتا ہے امام حسین علیہ السلام نے فرمایا اگر دنیا کی اصلا کرنا چاہتے ہو تو سب سے پہلے اپنی نفس کی اصلا کرنا شروع کرو کیونکہ جب تمہاری نفس بہتر بن جائے گی تو تمہارے کردار کی خشبُو سے لوگ اپنے آپ کو بہتر کرنے کی جستجو میں لگ جائیں گے امام حسین علیہ السلام نے فرمایا اے لوگو تمہاری عمر دن بہ دن گھٹتی جا رہی ہے بس جو کچھ تمہارے پاس موجود ہے جتنا ہوسکے اُس سے لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا کرو کیونکہ یہی عمل تمہیں دونوں جہاں میں سرخرو کرے گا امام حسین علیہ السلام نے فرمایا عورت کے گھر کا کام کرنا ایک عظیم عبادت ہے کیونکہ مینے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا جب عورت اپنے گھر کے کام میں مصروف ہوتے ہے تو اللہ اس کا لمحہ لمحہ عبادت میں شامل کر دیتا ہے thanks for wait 🌹 🙏