@abdullah.offical678: ناموسِ اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ❤️ ہماری نسبت اُن پاکیزہ ہستیوں سے ہے جن کی عزت ہمارے ایمان اور محبتِ رسول ﷺ کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کی سچی محبت، ادب اور اتباع نصیب فرمائے۔ 🤲🏻❤️ #حضرت_عائشہؓ #ام_المؤمنین #دفاع_عائشہ #ناموس_عائشہ #صحابہ_کرامؓ ﷺ