@hanskedekhoai: موٹو، پتلو اور چھوٹا بھیم پہنچ گئے فیصل آباد، جہاں انہوں نے گھنٹہ گھر، آٹھ بازار اور جناح گارڈن کی سیر کی! 😍 لیالپور میوزیم اور فیصل آباد کی تاریخی خوبصورتی کا یہ دلچسپ سفر دیکھیں اور مزید ویڈیوز کے لیے Hans Ke Dekho AI کو فالو کریں! ❤️#HansKeDekhoAI #motupleatu #chotabheem #faisalabad