@yahya_roomi88: انسان کی فطرت میں ہمیشہ سے وہی چیز پانے کی ضد رہی ہے جو اس کی قسمت میں نہیں ہوتی۔ جس طرح آدم علیہ السلام نے تمام نعمتیں اور ہزاروں پھل چھوڑ کر اسی ممنوعه پھل کا انتخاب کیا جو ان کے لیے منع تھا، بالکل اسی طرح ہم آدم زاد بھی اس دنیا کے ہجوم میں لاکھوں انسانوں کو چھوڑ کر اپنا دل اسی ایک شخص پر ہار بیٹھتے ہیں جو کبھی ہمارا مقدر نہیں بن سکتا۔ یہ دل کی وہ عجیب ضد ہے جو انسان کو خود اپنے ہاتھوں سے تباہی کے راستے پر لے جاتی ہے، مگر اس جنون میں ایک ایسا درد اور سرور ہے جو روح کی گہرائیوں کو چھو لیتا ہے۔ #اردوادب #محبت #قسمت #شاعری #Foryou
انسان کی فطرت میں ہمیشہ سے وہی چیز پانے کی ضد رہی ہے جو اس کی قسمت میں نہیں ہوتی۔ جس طرح آدم علیہ السلام نے تمام نعمتیں اور ہزاروں پھل چھوڑ کر اسی ممنوعه پھل کا انتخاب کیا جو ان کے لیے منع تھا، بالکل اسی طرح ہم آدم زاد بھی اس دنیا کے ہجوم میں لاکھوں انسانوں کو چھوڑ کر اپنا دل اسی ایک شخص پر ہار بیٹھتے ہیں جو کبھی ہمارا مقدر نہیں بن سکتا۔ یہ دل کی وہ عجیب ضد ہے جو انسان کو خود اپنے ہاتھوں سے تباہی کے راستے پر لے جاتی ہے، مگر اس جنون میں ایک ایسا درد اور سرور ہے جو روح کی گہرائیوں کو چھو لیتا ہے۔
❤️❤️❤️
2026-10-05 06:42:02
4
Ibrahim khan :
یہ آپ کو کیسے پتہ کہ جس کو آپ چاہتے ہیں وہ آپکے قسمت میں نہیں ھے
2026-10-05 13:26:01
2
💔💔💔sad girl 💔💔💔💔 :
یہ ھی تو زندگی کی تلخ حقیقت ھے
2026-10-05 06:10:37
2
Israrjan64 :
wah wah wah Kaha se mele ye alfaaz aj pheli bar Kisi ne Dil Khush Kar Diya 🥰😘❤️
2026-10-05 06:19:29
1
NâWââB zâdi :
hyy 🥺💔
2026-10-05 09:57:56
1
Niaz Kahan :
yas😞😞
2026-10-05 05:16:00
1
@Romantic nowel 📚 :
میں نے دیکھا ہے زندگی میں
لوگوں کو لوگ کھا جاتے ہیں!🥹💔
2026-10-04 02:09:33
2
🍷⃝𝆭⤹⃝𝆭🫀★≛͙⃝͙⛓☞نعمان پرنس👑 :
*عشق میں مبتلا شخص کے لیے _______❤️🩹🫠*
*دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے 💔🥹*
*✍🏻🩵💫*
2026-10-04 06:36:53
1
Jeet :
اٹھا جو دست ستم قتل بے نوا کے لئے
نگاہ شوق نے بوسے ہر اک ادا کے لئے
2026-09-18 16:55:55
3
ikram Khan kanju 804😎🦅🫵 :
آدم نے ہزاروں پھل چھوڑ کر
وہی ۔۔پھل چنا جو منع تھا ۔۔
2026-09-21 05:17:22
2
user8468015433955 :
اس دنیا میں کسی کو حسب آرزو نہ ملا ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کو ھم نہ ملے اور کسی کو تو نہ ملا
2026-09-18 17:08:00
2
Khurram Mughal :
لکھنے والے نے تو حد ہی کردی ، بہت خوب ،❤️❤️❤️
2026-09-26 18:37:14
2
Khan010 :
kismat ka zikr ni Quran ma sirf rizq kismat or naseeb ha.baki insano k apny bny hwy Qanon
2026-09-18 10:19:02
3
sajan Bhorrt :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 12:05:32
0
💞💞Malik G💕💕 :
ہائے اللہ جی🥺🥺💞💞
2026-09-25 03:04:15
1
ikram Khan kanju 804😎🦅🫵 :
ہم آدم زاد بھی ہزاروں انسانوں کو چھوڑ کر
اسی کو چاہتے ہیں جو قسمت میں نہیں 🥰
2026-09-21 05:19:52
2
Shbz Fareed :
2026-09-19 03:11:06
1
MuGHaL BranD💤💪 :
2026-09-28 00:33:14
1
faisal khawaja047🇬🇧 :
😭
2026-10-02 17:31:45
1
Sadam :
2026-10-05 13:46:01
0
افضال،علی🥂 :
چوٹ کر ساری جنت کیوں آدم
دوزک تک پہونچے 🤔🔥
2026-10-05 06:16:20
0
Sajjad Ali :
2026-10-04 15:49:40
1
chand sb362 :
Oyyy. 😔💔💔❣️🖤🖤🥀🥀
2026-09-26 12:18:44
1
To see more videos from user @yahya_roomi88, please go to the Tikwm
homepage.