ہمیں مٹا نہ سکا کو ہی حادثہ۔۔
ہم خود ہی کھا گئے خود کو سنبھالتے سنبھالتے ہیں۔۔
2026-09-18 09:22:22
2
𝐊𝐎𝐌𝐀𝐋💃 :
1st
2026-09-18 07:44:28
4
🚩ZUBAIR MAYO🚩 :
Nice
2026-09-18 07:43:18
2
Atif ,,@☠️ آرائیں :
سمیٹ لے وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
ادھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے
2026-09-18 07:43:54
4
Naveed Malik :
Ahaan Chlo Humein be moqa mil jaye ga apk sath chai peeny ka "😁🖤
2026-09-18 07:55:02
2
سعدیہ 🌺 :
ہر ٹوٹے ہوئے دل کی تلافی یا جڑنا ممکن ہے ... سوائے عدم تحفظ کے احساس کے ... جو یہ ہے کہ آپ زندگی کی الجھنوں اور بھول بھلیوں میں کھو جائیں ... اور اس سے باہر نکلنے کا راستہ نہ جانیں ... خوف جذبات کو مفلوج کر دیتا ہے ... لہذا کسی کو مایوس یا دھوکہ نہ دیں ... اور اپنے چاہنے والے دل کو ٹوٹا ہوا مت چھوڑیں ...
2026-09-18 07:48:43
4
Ali Raza :
Hi
2026-09-18 08:58:22
1
꧁☬𖡺 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭 𝟖𝟎𝟒𖡺☬꧂ :
قاصد نے دی خبر کہ آئیں گے وہ رات کو. اتنا کیا چراغاں کہ گھر ہی جلا دیا ..!!
2026-09-18 08:28:18
1
Muhammad Zain :
محبت کسی ایسے شخص کی تلاش کا نام نہیں جو مکمل ہو،🙌🏻
بلکہ کسی نامکمل انسان کو محبت کی نظر سے دیکھنے کا نام ہے۔..🙂🌸
2026-09-18 10:37:25
0
Muneeb Hussain Bhatti :
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تا حیات جینا ہے💔