پیارے بھائی یہ اس کی ذاتی لائف ہے میرے گاؤں کے ساتھ ہی ان کا گاؤں ہے میں جانتا ہوں ٹھیک ہے لیکن جو بات وہ کر رہے ہیں کیتھولک پاسبان جو ہے ان کو چیلنج کیا ہے تو کلام مقدس کے مطابق ڈپیٹ ہونے ہیں تو ان کی اپ کو کیا تکلیف ہے اپ اس کی ذاتی لائف کو سامنے رکھ رہے ہیں اگر اپ کے اندر اتنی غیرت ہے تو بشپ صاحب سے بولیں فادر صاحب سے بولیں ان کے ساتھ ڈیپیٹ کر لیں اس کی ذاتی لائف کے اوپر بات کرنے کی کوئی اپ لوگوں کو ضرورت نہیں ہے تو اچھی بات ہے اس نے کی ہے بات بھئی کچھ لوگ کہتے ہیں کیتلک ٹھیک ہے کچھ لوگ کہتے ہیں ٹھیک ہے کچھ کچھ کہتے ہیں ہر بندہ کہتا ہے جی میں ٹھیک ہوں اور کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں جی ٹھیک ہے جہاں کوئی لگا ہے ٹھیک ہے تو اپ کے گھر میں اگر کسی چور نے نقب لگایا ہو تو وہ بھی ٹھیک ہے اس وقت ہم کیوں کھڑے ہوتے ہیں اس وقت بھی ہمیں کہنا چاہیے ٹھیک ہے جو کوئی کرتا ہے کرنے دو اگر کوئی چوری گھر میں کرتا ہے تو کرنے دو زنا کاری کرتا ہے تو گھر میں کرنے دو کیوں روکتے ہیں تو بائبل مقدس کے مطابق سوال جواب ہونے دو
2026-09-18 09:41:39
7
Raja DK :
good mes brother
2026-09-18 09:07:54
1
Ashraf Shahid :
وہ اس لئے کسی سے مناظرہ نہیں کر سکتے کہ وہ جیسے چل رہا ھے کیونکہ اپنی عیاشیوں کے خاتمے سے ڈرتے ہیں
2026-09-18 11:43:09
3
beautiful think💝 :
khudawand yasu ke Elawa koi ebadat or sajdy ke laik ni hae💯🙏🤲
2026-09-18 10:55:14
3
Amir bhatti :
good
2026-09-18 08:16:16
2
Randhawa :
Pastor sanjeel sub ka koi samna kar b ni sakta to jnb khokhar sub agar fr ya bishap ni manazra ni karte to ap kar k dekh lo pastot g sy manazra
agar tum log acche ho aur sab kuchh Sahi kar rahe ho to karo uska samna
2026-09-18 15:45:17
0
PHILIPS ELAHI :
main salute pesh karta hun paster Sanjeel robin Sahab ko jisne diler SE uske andar khuda Ki gairat hai Jo vah bola hai ham kya mamriyam ki ijjat Nahin karye bhai bahut mariyam ki hakidat hai hamare Dil mein bhi lekin yah tarika galat hai
2026-09-18 16:25:26
0
Charles GM :
جناب اس کی ذات پر کیچڑ اچھالنے سے سچے نہیں بنا جا سکتا ۔
2026-09-18 19:58:31
0
shanmairaj8 :
Amazing answer naiz khokhar sab God bless you more than 😇😇
2026-09-18 16:15:06
0
majeed :
2026-09-18 16:29:15
0
real vibes | dil se❄️ :
Pastor sanjil robin great man hai
2026-09-18 18:23:12
0
♥️kanan Adam🥰 :
2026-09-18 08:35:13
0
To see more videos from user @andryaaskhokhar5, please go to the Tikwm
homepage.