@anpsocialmediacoordinatr: میں ہزارہ ڈویژن کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ یکجہتی کے لیے متحد ہو کر کھڑے ہیں۔ بہت جلد ہزارہ سے ایک بڑا خاندان اے این پی میں شمولیت کا اعلان کرے گا۔ #ANP | #AimalWaliKhan | #ANPTheOnlyHope #Mr ATTAL KHAN AFGHAN